Advertisement

لندن،انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،لیگ میں 3اپریل کو مزید 5 میچوں کا فیصلہ ہوگا

چوتھا میچ برنلے اور وولور ہیمپٹن کی ٹیموں کے درمیان ٹرف مور، برنلے میں کھیلا جائے گا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Apr 1st 2024, 10:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لندن،انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،لیگ میں 3اپریل کو مزید 5 میچوں کا فیصلہ ہوگا

لندن: انگلش پریمیئر لیگ کے 32 ویں سیزن کے انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں جاری ہے، ای پی ایل میں 3اپریل مزید 5 میچوں کا فیصلہ ہوگا۔

پہلا میچ نوٹنگھم فاریسٹ اور فلہم کی ٹیموں کے درمیان دی سٹی گرائونڈ نوٹنگھم شائر میں کھیلا جائے گا،دوسرے میچ میں نیو کیسل یونائیٹڈ اور ایورٹن کی ٹیمیں سینٹ جیمز پارک،نیو کیسل میں آمنے سامنے ہوں گی، تیسرا میچ بورن مائوتھ اور کرسٹل پیلس کی ٹیموں کے درمیان وائٹلٹی سٹیڈیم بورن مائوتھ میں کھیلا جائے گا۔

چوتھا میچ برنلے اور وولور ہیمپٹن کی ٹیموں کے درمیان ٹرف مور، برنلے میں کھیلا جائے گا جبکہ 3اپریل کو پانچویں اور آخری میچ میں ویسٹ ہیم یونائیٹڈ اور ٹوٹنہم ہاٹ پور کی ٹیمیں لندن سٹیدیم، لندن میں پنجہ آزمائی کریں گی۔یہ مجموعی طور پر ٹاپ فلائٹ انگلش فٹ بال کا 125واں ایڈیشن ہے جس کے شیڈول کا اعلان 15 جون 2023 کو کیا گیا تھا۔

Advertisement
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • a day ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 2 hours ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • a day ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • a day ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 4 hours ago
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 4 hours ago
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 7 hours ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 days ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 7 hours ago
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • 7 hours ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • a day ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • a day ago
Advertisement