حکومت پاکستان نے اپنے ایک حکومتی بیان میں بشام دہشتگرد حملے کی ایک مرتبہ پھر شدید مذمت کی ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Apr 1st 2024, 10:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

بشام واقعہ میں ہلاک ہونے والے پانچ چینی باشندوں کے تابوتوں پر پھول رکھنے کی تقریب نور خان ائربیس پر منعقد ہوئی۔
پانچ چینی باشندوں کے تابوتوں پر پھول صدر وزیراعظم جائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے چیئرمین بری فوج اور فضائیہ کے سربراہوں کی جانب سے رکھے گئے۔ہلاک ہونے والوں کی یاد میں تیس سکینڈ کی خاموشی بھی اختیار کی گئی۔
حکومت نے ایک بیان میں بشام دہشتگرد حملے کی ایک مرتبہ پھر شدید مذمت کی ہے اور دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 6 hours ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 6 hours ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- a day ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 4 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 6 hours ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- an hour ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




