پاکستان بار کونسل کے نائب چیئرمین ریاضت علی سحر اور بار کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین فاروق حامد نائیک سیاسی جماعت کی طرف سے چیف جسٹس کے استعفے کے مطالبے کی مذمت کرتے ہوئے اسے مسترد کر دیا


اسلام آباد : مختلف بار کونسلز نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے6 ججوں کی طرف سے چیف جسٹس پاکستان کو لکھے گئے خط میں اٹھائے گئے معاملات کی تحقیقات کے لئے کمیشن کے قیام کا خیر مقدم کیا ہے۔
پاکستان بار کونسل کے نائب چیئرمین ریاضت علی سحر اور بار کی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین فاروق حامد نائیک نے ایک بیان میںپاکستان کے سابق چیف جسٹس تصدق حسین جیلانی کی بطور چیئرمین انکوائری کمیشن تعیناتی کی بھی حمایت کی۔
انہوں نے ایک سیاسی جماعت کی طرف سے چیف جسٹس کے استعفے کے مطالبے کی مذمت کرتے ہوئے اسے مسترد کر دیا۔ اُن کا کہنا تھا کہ یہ سیاسی جماعت سیاسی مفادات کیلئے مسلسل چیف جسٹس کو ہدف بنا رہی ہے۔

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- ایک دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- ایک دن قبل

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- ایک دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 7 گھنٹے قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- ایک دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 7 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 5 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 8 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک دن قبل



