ایوان نے چین کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے داسو دہشت گرد حملے میں پانچ چینی شہریوں کی ہلاکت پر ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی

شائع شدہ 3 years ago پر Apr 2nd 2024, 1:19 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس آج سہ پہر پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں سپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں شروع ہوا۔
دس نو منتخب اراکین قومی اسمبلی نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا ، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ان سے حلف لیا۔
ایوان نے چین کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے داسو دہشت گرد حملے میں پانچ چینی شہریوں کی ہلاکت پر ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی۔
اس کے علاوہ ملک کے دفاع میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے سیکیورٹی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں سمیت مختلف افراد کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی گئی۔

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 7 hours ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 7 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 4 hours ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 7 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 4 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



