بینچ کے دیگر ارکان میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس یحییٰ خان آفریدی، جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس جمال خان مندوخیل شامل ہیں


چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کی طرف سے لکھے گئے خط پر ازخود نوٹس لے لیا ہے۔
چیف جسٹس نے سات رکنی بینچ تشکیل دے دیا ہے جو بدھ کو مقدمے کی سماعت کرے گا۔بینچ کے سربراہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ہوں گے۔
بینچ کے دیگر ارکان میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس یحییٰ خان آفریدی، جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس جمال خان مندوخیل شامل ہیں۔
یہ بھی پڑھیں :
پاکستان بار کونسل کے نائب چیئرمین ریاضت علی سیاسی جماعت کی طرف سے چیف جسٹس کے استعفے کے مطالبے کی مذمت کرتے ہوئے اسے مسترد کر دیا۔ اُن کا کہنا تھا کہ یہ سیاسی جماعت سیاسی مفادات کیلئے مسلسل چیف جسٹس کو ہدف بنا رہی ہے۔

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں حکومت کی کوئی رٹ نہیں، مولانا فضل الرحمان
- 10 گھنٹے قبل

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں قاسم و سلیمان کی امریکی نمائندہ رچرڈ گرینل سے ملاقات
- 14 گھنٹے قبل

پاکستان اور سعودی عرب کا سرمایہ کاری اور تکنیکی تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 13 گھنٹے قبل

جے یو آئی، ن لیگ، پیپلز پارٹی اور اے این پی کا خیبرپختونخوا حکومت کی اے پی سی کا بائیکاٹ
- 10 گھنٹے قبل

بنوں: ایف سی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام، 6 اہلکار زخمی
- 13 گھنٹے قبل

اقتصادی کمیٹی کا سولر پالیسی پر اظہارِ تشویش: پاور سیکٹر میں تضادات اور مہنگی بجلی پر سخت سوالات
- 9 گھنٹے قبل

26 نومبر احتجاج کیس: پی ٹی آئی کی سینئر قیادت کے وارنٹ گرفتاری جاری
- 9 گھنٹے قبل

ڈیگاری کیس : عدالت نے ملزم سردار شیر باز ستکزئی کا مزید 10 روزہ جسمانی ریمانڈ دے دیا
- 13 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ
- 14 گھنٹے قبل

امریکا کا غیر ملکیوں پر 250 ڈالر اضافی ویزا فیس عائد
- 7 گھنٹے قبل

نور مقدم قتل کیس: ظاہر جعفر نے سزائے موت کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
- 14 گھنٹے قبل
آئی سی سی رینکنگ جاری ،روسٹن چیز آل راؤنڈرز سمیت کئی کھلاڑی سر فہرست
- 14 گھنٹے قبل