Advertisement
تجارت

ملک میں فرنس آئل کی فروخت میں جاری مالی سا ل کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 53 فیصد کمی

گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ 53 فیصد کم ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Apr 5th 2024, 6:15 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک میں فرنس آئل کی فروخت میں جاری مالی سا ل کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 53 فیصد کمی

اسلام آباد: ملک میں فرنس آئل کی فروخت میں جاری مالی سا ل کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 53 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔

او سی اے سی اور انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں 0.84 ملین ٹن فرنس آئل کی فروخت ریکارڈکی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ 53 فیصد کم ہے۔ گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ملک میں 1.79 ملین ٹن فرنس آئل کی فروخت ریکارڈکی گئی تھی۔

مارچ میں ملک میں 0.04 ملین ٹن فرنس آئل کی فروخت ہوئی جو فروری کے مقابلہ میں 11 فیصد اور گزشتہ سا ل مارچ کے مقابلہ میں 48 فیصد کم ہے۔ فروری میں ملک میں 0.05 اور گزشتہ سا ل مارچ میں 0.09 ملین ٹن فرنس آئل کی فروخت ریکارڈکی گئی تھی ۔

Advertisement
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

  • 11 گھنٹے قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 11 گھنٹے قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 9 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • ایک دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 8 گھنٹے قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • ایک دن قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 6 گھنٹے قبل
Advertisement