Advertisement

پاکستان کرکٹ بورڈ میں ایک اور ڈائریکٹر اپنے عہدے سے مستعفی

پی سی بی کی ڈائریکٹر میڈیا عالیہ رشید نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Apr 5th 2024, 6:17 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان کرکٹ بورڈ میں ایک اور ڈائریکٹر اپنے عہدے سے مستعفی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا ایک اور ڈائریکٹر اپنے عہدے سے مستعفی، ڈائریکٹر میڈیا عالیہ رشید نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا۔

عالیہ رشید سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے استعفے کا اعلان کیا۔

قریبی ذرائع نے بتایا کہ عالیہ رشید کے مستعفی ہونے وجہ ذاتی وجوہات ہیں، عالیہ رشید کا استعفیٰ میڈیا ڈیپارٹمنٹ میں مداخلت ہے۔

دوسری طرف سابق نگراں صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر کو چیئرمین پی سی بی کا میڈیا کنسلٹنٹ مقرر کر دیا گیا جبکہ عالیہ رشید کے مستعفی ہونے کے بعد عامر میر کو ڈائریکٹر میڈیا بھی مقرر کیا جا سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement