Advertisement
تجارت

ملک میں دالوں کی قیمت میں مارچ کے دوران عمومی کمی کارحجان

فروری میں دال مسور کی فی کلو اوسط قیمت 336.83 روپے ریکارڈ کی گئی تھی

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Apr 5th 2024, 7:31 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک میں دالوں کی قیمت میں مارچ کے دوران عمومی کمی کارحجان

اسلام آباد: ملک میں دالوں کی قیمت میں مارچ کے دوران عمومی کمی کا رحجان دیکھنے میں آیا ہے۔

پاکستان کے ادارہ برائے شماریات کی جانب سے جاری کی گئی ماہانہ رپورٹ کے مطابق مارچ میں دال مسور کی فی کلواوسط قیمت 333.59 روپے ریکارڈ کی گئی جوفروری کے مقابلہ میں 0.96 فیصد کم ہے، فروری میں دال مسور کی فی کلو اوسط قیمت 336.83 روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔

اسی طرح مارچ میں دال ماش کی فی کلواوسط قیمت 540.03 روپے ریکارڈ کی گئی جو فروری کے مقابلے میں 1.30 فیصدکم اورگزشتہ سال مارچ کے مقابلہ میں 28 فیصد زیادہ ہے، فروری میں ملک میں فی کلو دال ماش کی قیمت 547.13 روپے اور گزشتہ سال مارچ میں 419.13 روپے تھی۔

اعدادو شمار کے مطابق مارچ میں دال چنا کی فی کلو اوسط قیمت 259.56 روپے ریکارڈ کی گئی جو فروری کے مقابلہ میں 0.32 روپے کم ہے ، فروری میں ملک میں دال چنا کی فی کلو قیمت 260.39 روپے ریکارڈ کی گئی تھی۔

Advertisement
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • ایک دن قبل
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • 2 دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 21 گھنٹے قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 37 منٹ قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 19 گھنٹے قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • 2 دن قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • ایک دن قبل
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 2 دن قبل
Advertisement