فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے آج القدس کا عالمی دن بھی منایا جا رہا ہے
شائع شدہ 9 months ago پر Apr 5th 2024, 2:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک بھر میں رمضان المبارک کا آخری جمعہ جمعتہ الوداع آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔
نماز جمعہ میں پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور دنیا بھر کے مسلمانوں کے اتحاد کے لیے خصوصی دعائیں کی جائیں گی، علما کرام اور ائمہ کرام اپنے خطبات میں ماہ صیام اورجمعتہ الوداع کی اہمیت پر روشنی ڈالیں گے۔
دریں اثنا مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے آج القدس کا عالمی دن بھی منایا جا رہا ہے۔
وزیر اعلی مریم نواز سے جاپانی سفیر کی ملاقات، سرمایہ کاری اور دو طرفہ تعلقات کے فروغ پر زور
- 3 گھنٹے قبل
ملتان ٹیسٹ : پاکستانی ٹیم پہلی اننگزمیں 230 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی
- 3 گھنٹے قبل
مراکش کشتی حادثہ :وزیر اعظم کی ہدایت پر ایف آئی اے ٹیم تحقیقات کیلئے مراکش روانہ
- 4 گھنٹے قبل
بجلی چوری کا معاملہ، گلوکار جواد احمد کو 13 لاکھ روپے جرمانہ
- 4 گھنٹے قبل
ملتان ٹیسٹ: ساجد خان اور نعمان علی کا شاندار اسپیل،کالی آندھی 137 رنز پر ڈھیر
- 2 گھنٹے قبل
اسرائیلی حکومت نے غزہ میں سیز فائر معاہدے کی منظوری دیدی
- 3 گھنٹے قبل
بانی پی ٹی آئی نے اہلیہ کے ساتھ مل کر اربوں کا ڈاکہ مارا، صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری
- ایک گھنٹہ قبل
امریکا: سپریم کورٹ کا ٹک ٹاک پر پابندی برقراررکھنے کا فیصلہ
- 3 گھنٹے قبل
اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب کی تعلیمی اداروں میں انسداد منشیات آگاہی مہم کا انعقاد
- 2 گھنٹے قبل
ایران: سپریم کورٹ کی عمارت کے باہر مسلح شخص کی فائرنگ ، 2 جج جاں بحق
- ایک گھنٹہ قبل
اردو زبان کے مشہور افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی 70ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
- 4 گھنٹے قبل
صوبائی حکومت کا نگران دور میں بھرتی ہونے والے سرکاری ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ
- 5 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات