آج چاند نظر آنے پر پاکستان اور سعودی عرب میں ایک ساتھ ہو گی


پاکستان میں شوال کا چاند دیکھنے کےلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، آج چاند نظر آنے پر پاکستان اور سعودی عرب میں ایک ساتھ ہو گی۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہوگا، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کریں گے، اجلاس میں رویت ہلال کمیٹی کے ممبران، محکمہ موسمیات، سپارکو اور سائنس و ٹیکنالوجی کے حکام شریک ہوں گے۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور میں ہو گا جبکہ زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس مقررہ مقامات پر منعقد ہوں گے، اجلاس میں ملک بھر سے چاند دیکھنے کی شہادتیں وصول کی جائیں گی جس کی روشنی میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی عید الفطر کا اعلان کرے گی۔
دوسری جانب محکمہ موسمیات نے عید کا چاند آج نظر آنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں عید الفطر کل بروز بدھ کو ہونے کی توقع ہے، ملک کے اکثر حصوں میں آج مطلع صاف رہنے کا امکان ہے، آج چاند نظر آنے پر پاکستان اور سعودی عرب میں ایک ساتھ ہو گی۔

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 10 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 3 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- 11 گھنٹے قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 3 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 16 گھنٹے قبل

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 16 گھنٹے قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 3 دن قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 3 دن قبل



