ایران نے اسرائیل پر 200 سے زائد ڈرون اور کروز میزائلوں سے حملہ کردیا ہے

شائع شدہ 2 years ago پر Apr 15th 2024, 1:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ امریکہ اسرائیل پر ایران کےحملےکی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں امریکی وزیر خارجہ نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ امریکہ خطےمیں اتحادیوں اور شراکت داروں سے مشاورت جاری رکھے گا۔
انہوں نے مزید کہاکہ تناؤ میں اضافہ نہیں چاہتے، اسرائیل کی سپورٹ جاری رکھیں گے۔
ایران نے اسرائیل پر 200 سے زائد ڈرون اور کروز میزائلوں سے حملہ کردیا ہے۔
ایران نے دمشق میں ایرانی قونصل خانے پر حملے کا جواب دیتے ہوئے اسرائیل پر براہ راست ڈرون حملے کیے جس کی تصدیق ایرانی پاسداران انقلاب نے بھی کر دی ہے جبکہ دوسری جانب اسرائیل نے ایران کے متعدد ڈرون گرانے کا دعویٰ بھی کیا ہے۔

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- ایک دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- ایک دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 21 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





