پاکستان اور نیوزی لینڈ کی پانچ میچوں پرمشتمل سیریزمیں قومی ٹیم کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے

شائع شدہ 2 years ago پر Apr 21st 2024, 7:03 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاکستان اور نیوزی کے درمیان سیریز کے تیسرا میچ آج شام کو 7 بج کر 30 منٹ پر راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کے دو میچ کھیلے گئے ہیں۔ پہلا میچ دو گیندوں کے بعد بارش ہونے کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا تھا جبکہ دوسرے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دی تھی۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی پانچ میچوں پرمشتمل سیریزمیں قومی ٹیم کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔
آج کے میچ میں قومی ٹیم میں شاہین شاہ آفریدی سمیت تین تبدیلیوں کا امکان ہے۔

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 3 دن قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- ایک دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 دن قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 3 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 2 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- ایک دن قبل

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 3 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







