لاہور میں قومی اسمبلی کی 1،صوبائی اسمبلی کی 4نشستوں پرضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاری
اہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119میں کل ووٹرز کی تعداد 5 لاکھ 30 ہزار 167 ہے


لاہور میں قومی اسمبلی کی 1،صوبائی اسمبلی کی 4نشستوں پرضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاری ہے
الیکشن کمیشن کے مطابق لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119میں کل ووٹرز کی تعداد 5 لاکھ 30 ہزار 167 ہے جن میں مرد ووٹرز کی کل تعداد 2 لاکھ 81 ہزار 586 اور خواتین ووٹرز کی تعداد 2 لاکھ 48 ہزار 584 ہے۔
این اے 119 میں کل 338 پولنگ اسٹیشز قائم کئے گئے ہیں جن میں پولنگ بوتھ کی تعداد 994 ہے، مردوں کیلئے533 جبکہ خواتین کیلئے461 پولنگ بوتھ قائم کئے گئے ہیں۔ مردوں کے پولنگ اسٹیشنز کی تعداد 89 جبکہ خواتین پولنگ اسٹیشنز 89 مشترکہ پولنگ اسٹیشنز 160 ہیں۔
لاہور کے حلقہ پی پی 147 میں کل ووٹرز کی تعداد 3 لاکھ 74 ہزار 847 ہے جن میں مرد ووٹرز کی تعداد 2 لاکھ 1 ہزار 680 اور خواتین ووٹرز کی تعداد ایک لاکھ 73 ہزار 167 ہے۔
حلقے میں کل 232 پولنگ اسٹیشنز قائم ہیں جن میں مردوں کیلئے95 جبکہ خواتین کیلئے91 اور مشترکہ 46 پولنگ اسٹیشنز قائم کئے گئے ہیں۔کل 679 پولنگ بوتھ قائم ،مردوں کیلئے 360 جبکہ خواتین کیلئے 319 پولنگ بوتھ قائم کیےگئے۔
پی پی 149 میں کل ووٹرز کی تعداد 3 لاکھ 48 ہزار 448 ہے جن میں مرد ووٹرز کی تعداد 1 لاکھ 80 ہزار 879 جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد ایک لاکھ 64 ہزار 569 ہے۔
حلقے میں کل 218 پولنگ اسٹیشنز قائم ہیں جن میں مردوں کیلئے 64 جبکہ خواتین کیلئے64 اور مشترکہ 90 پولنگ اسٹیشنز قائم،کل 645 پولنگ بوتھ قائم ،مردوں کیلئے342 جبکہ خواتین کیلئے 303 پولنگ بوتھ قائم کیےگئے ۔
پی پی 158 میں کل ووٹرز کی تعداد ایک لاکھ 85 ہزار 616 ہے جن میں مرد ووٹرز کی تعداد 1 لاکھ 2 ہزار 818 ہے جبکہ خواتین ووٹرز کی تعداد 82 ہزار 798 ہے۔
حلقے میں کل 116 پولنگ اسٹیشنز قائم کئے گئے ہیں جن میں مردوں کیلئے44 جبکہ خواتین کیلئے43 اور مشترکہ 29 پولنگ اسٹیشنز قائم، کل 350 پولنگ بوتھ قائم ،مردوں کیلئے 193 جبکہ خواتین کے لئیے 157 پولنگ بوتھ قائم کیےگئے۔
پی پی 164 میں کل ووٹرز کی تعداد ایک لاکھ 43 ہزار 395 ہے جن میں مرد ووٹرز کی تعداد 80 ہزار 338 اور خواتین ووٹرز کی تعداد 63 ہزار 057 ہے۔
حلقے میں کل 99 پولنگ اسٹیشنز قائم ہیں جن میں مردوں کیلئے 31 جبکہ خواتین کیلئے30 اور مشترکہ 38 پولنگ اسٹیشنز قائم،کل 272 پولنگ بوتھ قائم،مردوں کیلئے 152 جبکہ خواتین کیلئے 120 پولنگ بوتھ قائم کیےگئے۔

بچوں کی نایاب دماغی بیماری کے خلاف بڑی امید، پرانی دوا کے حیران کن نتائج
- 18 hours ago
بالی وڈ اسٹار کے گھر سے سانپ برآمد، خوف و ہراس پھیل گیا
- 20 hours ago

بیوی کو لینے سسرال پہنچا، چند لمحوں بعد 5 لاشیں ملیں
- 2 days ago

لاہور میں جشن آزادی اسنوکر رینکنگ ٹورنامنٹ، شوبز شخصیات کی شرکت
- 19 hours ago
وفاقی حکومت کی طرف سے عمران خان کی اسپتال منتقلی کے فیصلے پرنظرثانی کی درخواست دائر
- a day ago
تاجروں کیلئے ریٹیلراسکیم ایپ لانچ کردی گئی
- 20 hours ago

ایک ہی دن دو نابالغ لڑکیاں لاپتا، علاقے میں خوف کی فضا
- 2 days ago

پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ: بارش نے کھیل روک دیا، قومی ٹیم کی 2 وکٹیں گر گئیں
- 18 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 20 hours ago

ہم اپنے سپر اسٹار کو عزت نہیں دیتے، اظہر محمود کا بابر اعظم پر بڑا بیان
- 2 days ago

پٹیالہ گھرانے کے نامور گائیک راگا بوائز کی امریکا میں جشن آزادی کے شوز میں شاندار پرفارمنسز
- 19 hours ago

اسلام آباد میں بڑا ایکشن، 275 غیر ملکی گرفتار
- 18 hours ago







