سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 40 ہزار 900 روپے ہوگئی

شائع شدہ 2 years ago پر Apr 23rd 2024, 7:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سونے کی فی تولہ قیمت میں 7 ہزار 800 روپے کی کمی آگئی۔
اسی طرح سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 40 ہزار 900 روپے ہوگئی ، دو روز میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 11 ہزار 300 روپے کمی ہوئی ہے۔
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے لیکن گزشتہ روز سے سونے کی قیمتوں میں کچھ کمی آنے کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں میں کمی آئی ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ سال مئی کے مہینےمیں سونے کی قیمت فی تولہ 2 لاکھ 40 ہزار روپے اور 10 گرام 2 لاکھ 5 ہزار 761 روپے تک پہنچ گئی تھی۔
مصباح ارشد کو مس یونیورس پاکستان منتخب کر لیا گیا
- a day ago

لاہور: پاسپورٹ آفس سے چار ملزمان گرفتار
- 6 hours ago

سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 6 hours ago
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ
- a day ago
ملک بھرمیں اچانک تعطیل کا اعلان، کس دن چھٹی ہو گی؟
- 6 hours ago

کیا ٹک ٹاک پر اب رقم بھی بھیجی جا سکے گی؟
- a day ago

لاہور میں مبینہ ویزہ فراڈ، چشم کشا تفصیلات سامنے آگئیں
- a day ago

بھارتی ایئرلائنز کے لیے ایک اور مشکل
- a day ago
ڈیزل سستا ہونے پرکرایوں میں کمی کا اعلان
- a day ago
عمران خان سخت سکیورٹی میں اڈیالا جیل سے شفا اسپتال روانہ
- 21 hours ago
چارٹر طیارہ حادثے کا شکار، دو پائلٹ سمیت 8 افراد ہلاک
- 5 hours ago
’عمران خان کو صحت مند قرار'، عطا تارڑ نے پمز اسپتال میں معائنے اور واپسی اڈیالہ جیل منتقلی کی تصدیق کردی
- 6 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





