کراچی کے علاقے لانڈھی میں فیوچر موڑ کے قریب موٹرسائیکل اور بس میں تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت 3 افرادجاں بحق جبکہ تین زخمی ہو گئے۔

شائع شدہ 6 years ago پر Feb 7th 2021, 1:48 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ریسکیو ذرائع کے مطابق بس کو حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ہے، بس بے قابو ہو کر موٹرسائیکل سے ٹکراتے ہوئے ایک دکان میں جاگھسی ، حادثے میں خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہوئے ہیں۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ، ریسکیو ادارے کی ایمبولینسوں کے ذریعے زخمیوں اور لاشوں کو جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق حادثے اور بس کے ڈرائیور سے متعلق تفتیش جاری ہے۔
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 20 گھنٹے قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 2 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- ایک دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- ایک دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- ایک دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 3 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- ایک دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








