Advertisement

بھارتی حریف کو 56سیکنڈ میں ڈھیرکرنیوالے پاکستانی فائٹر کی ٹوئٹرپر دھوم

سنگاپورمیں پاکستانی فائٹر نے بھارتی حریف کو 56سیکنڈ میں ڈھیرکردیا ، احمدمجتبی ٰ کی شاندار کامیابی پرٹوئٹر صارفین نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے نہ صرف انہیں سراہا بلکہ فائٹرکی یہ جیت ٹاپ ٹرینڈ بن کرٹوئٹرپرجگمگاتی رہی ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Feb 7th 2021, 3:05 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق سنگا پور میں ’ون چیمپیئن شپ مکسڈ مارشل آرٹس کے مقابلے جاری ہیں۔پاک بھارت ایم ایم اے فائٹ میں پاکستانی   احمد مجتبی ٰ  "ولورین "  نے  بھارتی فائٹر راہول "کیریلا کرشر" راجو کو  56 سیکنڈز میں ہی ناک آؤٹ کردیا۔ بھارتی سورما پاکستانی شاہین کا ِرنگ میں مقابلہ نہ کرسکا ، پاکستانی فائٹر نے بھارتی  فائٹر کو پہلے ہی راؤنڈ میں سینے پر ایسا مکا مارا کہ وہ دوبارہ اٹھ ہی نہیں پایا اورریفری نے  میچ ختم  کردیا ۔

  عالمی سطح پر یہ احمد مجتبی ٰ  کی یہ  تیسری جیت ہے اور ان کی فتوحات کا مجموعی ریکارڈ اب 10  ہوچکا ہے ۔کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے  احمد مجتبیٰ بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی  انجینئرنگ اینڈ منیجمنٹ سائنسز (BUITEMS) سے فارغ التحصیل ہیں۔

پاکستانی  فائٹر کی اس کامیابی کے  فورا بعد ہی  # احمد مجتبیٰ اور # مبارکبادپاکستان،  ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئے اور لوگوں نے ان کی شاندار فتح کی تعریف کرتے ہوئے ردعمل کا اظہار کیا ۔

Advertisement
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • a day ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 21 hours ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 2 days ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

  • a day ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • a day ago
پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

  • a day ago
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • a day ago
مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے

  • 3 days ago
ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

  • 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا

  • 2 days ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • a day ago
Advertisement