58 ویں کمبائنڈ آرمز آرمی کے میجر جنرل ایوان پوپوف کو کرپشن اور دھوکہ دہی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا

شائع شدہ a year ago پر May 22nd 2024, 2:23 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

روس کے ایک اور سینئر فوجی افسر میجر جنرل ایوان پوپوف کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔
روسی میڈیا کے مطابق 58 ویں کمبائنڈ آرمز آرمی کے میجر جنرل ایوان پوپوف کو کرپشن اور دھوکہ دہی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
پچھلے چند ہفتوں میں روس کے نائب وزیر دفاع تیمور ایوانوف، وزارت دفاع میں پرسنل محکمہ کے سربراہ یوری کزنیتسوف بھی گرفتار کیے جاچکے ہیں۔
گرفتار دونوں شخصیات پر بڑے پیمانے پر رشوت لینے کے الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ امریکا، سیاسی و عسکری قیادت اور پاکستانی نژاد کمیونٹی سے اہم ملاقاتیں
- 4 hours ago

اسلام آباد، پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں آج بھی بارش کا امکان
- 4 hours ago

پشاور سے کراچی جانیوالی عوام ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں
- 5 hours ago

عرب لیگ اور او آئی سی کی غزہ پر فوجی کنٹرول کے اسرائیلی منصوبے کی شدید مذمت
- 3 hours ago

پی ایف ایف نے تاریخ میں پہلی بار بوائز ٹیم کے ساتھ خاتون منیجر کو تعینات کردیا
- an hour ago

چین کے جنوبی صوبے گوانگ ڈونگ میں چکن گونیا کا مرض تیزی سے پھیلنے لگا
- 5 hours ago

بی جے پی اور آر ایس ایس دہشت گرد کارروائیاں کروا کر الزام مسلمانوں پر لگاتے ہیں، سابق ترجمان
- 4 hours ago

غزہ پر فوجی قبضےکا منصوبہ، وزیر خزانہ کی نیتن یاہو کو حکومت گرا کر قبل از وقت انتخابات کرانے کی دھمکی
- 35 minutes ago

مستونگ کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکہ،جعفر ایکسپریس کی 6 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں
- 3 hours ago

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائیگا
- 5 hours ago

انتظامیہ کی اسلام آباد ائیرپورٹ 8 دن کے لیے بند رہنے سے متعلق خبروں کی تردید
- 5 hours ago

لندن : فلسطین کے حق میں مظاہرہ کرنے والوں پر پولیس کا کریک ڈاؤن، 466 مظاہرین گرفتار
- 2 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات