خاتون صحافی مونا خان کو یونان میں پاکستانی پرچم لہرانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا


خاتون صحافی مونا خان کو یونان میں پاکستانی پرچم لہرانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔
یونان میں پاکستان پرچم لہرانے کے الزام میں گرفتار پاکستانی خاتون صحافی اور ایتھلیٹ مونا خان کو رہا کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان گرفتار پاکستانی صحافی کو پاکستانی سفارتخانے کی مداخلت پر رہا کیا گیا۔
ترجمان دفتر خارجہ نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مونا خان کو رہا کر دیا گیاہے جس کے بعد وہ ایتھنز روانہ ہو گئیں ہیں ۔
اس سے قبل دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں بتایا گیا تھا کہ پاکستانی سفارتخانے نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے وکیل کی خدمات حاصل کر لی تھیں اور مونا خان سے جیل میں ملاقات بھی کی تھی ۔ پاکستان نے سفارتکاری کے ذریعے مونا خان کو رہا کروا لیا ہے ۔
یاد رہے کہ خاتون صحافی مونا خان اپنے بیٹے کے ساتھ یونان کے دورے پر تھیں جب انہیں پولیس نے پاکستانی پرچم لہرانے پر گرفتار کر لیا۔

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 4 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 19 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- ایک دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 20 گھنٹے قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 2 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 4 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 19 گھنٹے قبل





