ملاقات میں علی امین نے عمران خان کو ایس آئی ایف سی اجلاس میں شرکت کے حوالے سے آگاہ کیا


وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین گنڈا پور نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی.
ایک گھنٹے تک جاری رہنے والی ملاقات میں وزیر اعلیٰ نے عمران خان کو ایس آئی ایف سی اجلاس میں شرکت کے حوالے سے آگاہ کیا۔
ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو ملاقات کے لیے کانفرنس روم لایا گیا تھا، ملاقات میں پارٹی امور اور ملکی سیاسی صورتحال کے بارے میں بھی بات چیت کی گئی۔ ملاقات کے بعد وزیر اعلیٰ اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئے۔
واضح رہے علی امین گنڈا پور نے گزشتہ روز ایس آئی ایف سی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا تھا کہ کہ عمران خان نے ہمیشہ کہا ہے کہ وہ پاکستان کی خاطر مذاکرات کرنے کے لیے تیار ہیں، ایس آئی ایف سی اجلاس میں آرمی چیف سے دو بار بات چیت ہوئی مگر جو بات کرنی تھی اس کا ماحول نہیں تھا۔

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 4 دن قبل




