سوئی سدرن گیس کمپنی نے 25 ہزار گھریلو گیس کنکشنز کی درخواست کی تھی جس کے لیے 1 ارب 28 کروڑ روپے مانگے گئے تھے


آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے قدرتی گیس پر 25 ہزار گھریلو میٹرز لگانے کی درخواست مسترد کر دی۔
تفصیلات کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے 25 ہزار گھریلو گیس کنکشنز کی درخواست کی تھی جس کے لیے 1 ارب 28 کروڑ روپے مانگے گئے تھے۔
سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق وفاقی حکومت کی پابندی کے باعث 25 ہزار گھریلو کنکشن التوا کا شکار ہیں جن کی اجازت دی جائے۔ حکومتی پابندی کی وجہ سے مالی سال 2024-25 کے لیے نئے میٹروں کا تخمینہ نہیں لگایا گیا ہے۔
سوئی سدرن گیس کمپنی نے کہا کہ 350 کمرشل گیس میٹرز اور 120 صنعتی کنکشنز کو ری گیسیفائیڈ لیکویفائیڈ نیچرل گیس (RLNG) پر اجازت دی جائے۔
اوگرا اتھارٹی کا کہنا ہے کہ حکومتی پالیسی کو مدنظر رکھتے ہوئے نئے کنکشن پر غور کیا جائے گا۔

جے یو آئی اورن لیگ نے وزیراعلیٰ کے پی کا انتخاب غیرآئینی قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
- 9 گھنٹے قبل

افغانی جارحیت کے خلاف قربانیاں: 12 شہداء کی نماز جنازہ راولپنڈی میں ادا
- 9 گھنٹے قبل

جنوبی افریقہ میں المناک بس حادثہ، 40 افراد جاں بحْق،درجنوں زخمی
- 11 گھنٹے قبل

اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی "تاریخ ساز لمحہ ہے ، ٹرمپ
- 10 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
بھارت میں افسوس ناک واقعہ ، دوران میچ کرکٹر انتقال کر گیا
- 8 گھنٹے قبل

شہباز شریف اور ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات، گرمجوش مصافحہ
- 9 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
غزہ امن معاہدہ: امریکا، مصر، قطر اور ترکیہ نے دستخط کر دیے
- 8 گھنٹے قبل

غزہ امن سمٹ اور ٹرمپ کی مصر موجودگی کے دوران قاہرہ میں پراسرار دھماکہ،تحقیقات شروع
- 9 گھنٹے قبل

پنجاب کابینہ میں توسیع، رانا اقبال اور منشا بٹ نے حلف اٹھا لیا
- 10 گھنٹے قبل

مریدکے میں دھرنا ختم، جھڑپوں میں ایس ایچ او شہید، متعدد ہلاکتیں
- 9 گھنٹے قبل

بابِ دوستی پر افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل بحال، تجارتی سرگرمیاں تاحال معطل
- 6 گھنٹے قبل

ہنزہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ
- 8 گھنٹے قبل