ملاقات میں کرکٹ کے حوالے سے خاص طور پر گفتگو ہوئی، ترجمان دفتر خارجہ

شائع شدہ 10 months ago پر May 30th 2024, 12:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے لندن کے مئیر صادق خان سےملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق ملاقات میں کرکٹ کے حوالے سے خاص طور پر گفتگو ہوئی۔
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے مئیر لندن صادق خان کو پاکستان کے دورے کی دعوت بھی دی۔
برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل اور پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ بھی اس موقع پر موجود تھیں۔

شمالی وزیرستان اور آزاد کشمیر میں یوم پاکستان کی پروقار تقریبات کا انعقاد
- 7 منٹ قبل

ٹریفک پولیس نے شہری کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرادیا
- 2 گھنٹے قبل

افغانستان میں نیٹو کا چھوڑا ہو اسلحہ پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہا ہے،فیصل کریم کنڈی
- ایک گھنٹہ قبل

سیکیورٹی فورسز کی پاک افغان سرحد پرکارروائی ، دراندازی کی کوشش کرنے والے 16 دہشت گرد ہلاک
- 4 گھنٹے قبل

ایف آئی اے کی کارروائی،سوشل میڈیا پر دہشتگردی کے حمایت یافتہ اکاؤنٹس چلانے والے متعدد افراد گرفتار
- 3 گھنٹے قبل

یومِ پاکستان کے موقع پر آذر بائیجان کے صدر کی وزیراعظم اور پاکستانی عوام کو مبارکباد
- 9 منٹ قبل

ملک بھر میں یوم پاکستان انتہائی جوش و جذبے سے منایا گیا
- چند سیکنڈ قبل

یوم پاکستان پر ایوان صدر میں شہیدذولفقار بھٹو سمیت دیگرکو اعلیٰ ترین سول اعزازات دینے کی تقریب
- 4 گھنٹے قبل

بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے جلد خوشخبری دیں گے، وزیراعظم شہباز شریف
- 3 گھنٹے قبل

جی میل میں صارفین کی سہولت کےلیے اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی کارآمدسرچ فیچر متعارف
- ایک گھنٹہ قبل

اسرائیلی جارحیت جاری،فضائی حملے میں حماس کے سیاسی بیورو کے رہنما صلاح البردویل اہلیہ سمیت شہید
- 4 گھنٹے قبل

مسلم لیگ نے پاکستان بنایا اور مسلم لیگ ہی اس کو سنوار رہی ہے،عظمی بخاری
- 2 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات