کراچی : سول ایوی ایشن کے مطابق ایس او پیز کی خلاف ورزی اور کیٹگری سی میں شامل ممالک کے مسافروں کی پاکستان آمد کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے ) نے غیر ملکی ایئرلائن کے خلاف ایکشن لے لیا۔
سی اے اے کے مطابق ایس او پیز کی خلاف ورزی اور کیٹگری سی میں شامل ممالک کے مسافروں کی پاکستان آمد کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔
فلائی دبئی کی جانب سے نیشل کمانڈ اینڈ آپریشن اتھارٹی ( این سی او سی) کے احکامات کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری تھا، بغیر اجازت کے فلائی دبئی نے 9 ایرانی مسافروں کو سیالکوٹ پہنچایا۔
جی این این کے مطابق سیالکوٹ ایئر پورٹ منیجر کی شکایت پر فلائی دبئی کی 11جون کی خصوصی اجازت کو منسوخ کر دیا گیا۔11جون کوسیالکوٹ آنے والی پرواز ایف زیڈ 337 کا خصوصی اجازت نامہ بھی معطل کر دیا گیا ہے۔
اس سے قبل بھی فلائی دبئی نے متعدد کرونا مثبت مسافروں کو کراچی پہنچایا تھا۔ سول ایوی ایشن قوانین 1994 کے تحت کارروائی کی گئی ہے۔

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 8 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 41 منٹ قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 6 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- ایک گھنٹہ قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- ایک گھنٹہ قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 5 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل






