پیمراکی جانب سے ٹی وی چینلز ریٹنگ کے فرانزک آڈٹ کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی جس میں ہورائزن نیٹ ورک نے عالمی ادارے سے فرانزک آڈٹ کرانے کے پیمراحکم کی حمایت کردی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jun 9th 2021, 7:52 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق لاہورہائی کورٹ میں پیمراکی جانب سے ٹی وی چینلز ریٹنگ کے فرانزک آڈٹ کے خلاف کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے کی، جس میں ہورائزن نیٹ ورک نے عالمی ادارے سے فرانزک آڈٹ کرانے کے پیمراحکم کی حمایت کردی۔
ہورائزن نیٹ ورک نے چینلزکی ریٹنگ میں بے ضابطگیوں پرشکایت کی تھی اور عدالت سے استدعا کی کہ میڈیا لاجک کی درخواست کو جرمانے کے ساتھ مسترد کیا جائے۔
میڈیا لاجک نے عالمی ادارے سے آڈٹ کروانے کے احکامات کو چیلنج کررکھا ہے۔عدالتی احکامات پر پیمرا نے بھی اپنا جواب جمع کرا دیا جبکہ لاہور ہائی کورٹ نے اگلی سماعت 29 جون تک ملتوی کر دی ہے۔

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 18 minutes ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 days ago

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 4 hours ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 days ago

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 7 hours ago

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 5 hours ago
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 43 minutes ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





