وزیراعظم شہباز شریف کی چین کے اعلیٰ حکام ،سرمایہ کاروں اور بزنس کمیونٹی سے آج اہم ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں

شائع شدہ 2 years ago پر Jun 5th 2024, 2:48 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیراعظم شہباز شریف اپنے 5 روزہ دورہ چین کے پہلے مرحلے میں آج شینزن میں پاک چائنہ بزنس فورم میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی چین کے اعلیٰ حکام ،سرمایہ کاروں اور بزنس کمیونٹی سے آج اہم ملاقاتیں بھی شیڈول ہیں۔
وزیراعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت پاکستانی اور چینی کمپنیوں کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون اور شراکت داری کے لئے یہ فورم ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔
وزیراعظم فورم کے دوران معروف چینی ہائی ٹیک کمپنیوں کے سربراہان سے بھی ملاقات کریں گے۔ بعد ازاں وزیراعظم نانشان ون ونڈو، شینزن میوزیم اور ہواوے کے ہیڈ کوارٹرز کا دورہ بھی کریں گے۔

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- a day ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- a day ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 5 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 5 hours ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- 3 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 5 hours ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



