Advertisement
پاکستان

عید الاضحی پر پاکستان ریلوے کا 3 سپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان

14 جون کو پہلی اسپیشل ٹرین کراچی سے پشاور کے لیے شام ساڑھے 6 بجے روانہ ہوگی، ریلوے حکام

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jun 5th 2024, 5:00 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عید الاضحی پر پاکستان ریلوے کا 3 سپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان

پاکستان ریلوے نے عید الاضحی پر مسافروں کی سہولت کے لیے 3 اسپیشل ٹرین چلانے کا اعلان کردیا۔

ریلوے حکام کے مطابق 2 خصوصی ٹرین کراچی سے چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ ایک ٹرین کوئٹہ سے چلائی جائے گی۔ 14 جون کو پہلی اسپیشل ٹرین کراچی سے پشاور کے لیے شام ساڑھے 6 بجے روانہ ہوگی۔

حکام کا کہنا ہے کہ دوسری اسپیشل ٹرین 15 جون کو کراچی سے لاہور رات 9 بجے روانہ ہوگی۔ تیسرے ٹرین کوئٹہ سے براستہ لاہور راولپنڈی کے لیے 15 جون کو صبح 10 بجے روانہ ہوگی۔

حکام نے بتایا ہے کہا پہلی اسپیشل ٹرین میں تمام کوچز اکانومی کلاس کی ہوں گی جبکہ دوسری اسپیشل ٹرین میں 2 بزنس اور دو اسٹینڈرڈ کلاس کوچز ہیں۔ بقیہ تمام اکانومی کلاس کوچز لگائی جائیں گی۔

Advertisement
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 3 hours ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • a day ago
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

  • 8 hours ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • a day ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 days ago
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 6 hours ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 5 hours ago
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 8 hours ago
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • a day ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر