Advertisement
پاکستان

عید قربان کیلئے قصائیوں نے ریٹ لسٹ جاری کردی

رہنما میٹ مرچنٹس ایسو سی ایشن ندیم قریشی کاکہناہےکہ عید کے پہلے دن بچھیا ذبح کروانےکاریٹ 20 ہزار روپے ہوگا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jun 7th 2024, 5:40 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
عید قربان کیلئے قصائیوں نے ریٹ لسٹ جاری کردی

عیدقربان کی آمدکےسلسلےمیں قصابوں نےجانورذبح کروانےوالوں کےلئےریٹ لسٹ جاری کردی۔
تفصیلات کےمطابق قصابوں نے عید قرباں پر جانوروں کوذبح کروانےوالوں کےلئے ریٹ لسٹ جاری کردی ۔
رہنما میٹ مرچنٹس ایسو سی ایشن ندیم قریشی کاکہناہےکہ عید کے پہلے دن بچھیا ذبح کروانےکاریٹ 20 ہزار روپے ہوگا، بکرے ذبح کروانےکے نرخ 10 ہزار روپے مقررکردئیے گئے۔

ندیم قریشی کامزیدکہناہےکہ اونٹ ذبح کروانےکے لئے 40 ہزار روپےاداکرنےہونگے۔ عید کے دوسرے اور تیسرے روز ریٹ تقریبا آدھاہوگا۔

Advertisement
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • ایک دن قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 2 دن قبل
صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے

  • 13 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا

  • 10 گھنٹے قبل
لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی

  • 17 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

  • 10 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم

  • 15 گھنٹے قبل
Advertisement