سابق وفاقی وزیر کو کمر میں درد کی شکایت پر گھر سے ہسپتال منتقل کیا گیا

شائع شدہ 2 years ago پر Jun 9th 2024, 8:44 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

سابق وفاقی وزیر اسد عمر کو طبیعت ناسازی پر سندھ ریسکیو 1122 کی ایمبولینس میں کلفٹن کے نجی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر اسد عمر کی طبیعت ناساز ہوگئی اور اچانک طبیعت بگڑنے پر اسد عمر نے ریسکیو ایمبولینس 1122 سے رابطہ کیا جس پر سندھ ریسکیو ایمبولینس 1122 پانچ منٹ میں اسد عمر کو گھر سے اسپتال پہنچانے پہنچ گئی۔
سابق وفاقی وزیر کو کمر میں درد کی شکایت پر گھر سے ہسپتال منتقل کیا گیا۔
اسد عمر نے ریسکیو ایمبولینس 1122 کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہمیشہ سندھ ریسکیو 1122 کی ایمبولینس سروس استعمال کرتے ہیں، ایک زبردرست سروس ہے اور ایمبولینس سروس بین الاقوامی معیار کی ہے جبکہ اسٹاف بھی پیشہ ورانہ صلاحیت رکھتا ہے، کراچی میں یہ سروس کسی نعمت سے کم نہیں ہے۔

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 16 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 19 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 13 گھنٹے قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 17 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






