پاکستان کی معروف اداکارہ ریما خان بھی حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئیں
اداکارہ 7 جون جمعے کی صبح پاکستان سے مدینہ پہنچی

شائع شدہ a year ago پر Jun 9th 2024, 9:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پاکستان کی معروف اداکارہ ریما خان بھی حج کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئیں۔
ریما خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی تصویر پوسٹ کی جس میں حجاب اور عبایہ میں ملبوس تھیں جبکہ اُنہوں نے چہرے کو ماسک سے چھپایا ہوا تھا۔
View this post on Instagram
اداکارہ نے بتایا کہ وہ 7 جون، جمعے کی صبح پاکستان سے مدینہ پہنچ گئی تھیں، اس موقع پر اداکارہ نے اللہ تعالیٰ کا شُکر بھی ادا کیا۔
شوبز شخصیات اور مداحوں کی جانب سے ریما خان کو حج کی ادائیگی کے لیے مبارکباد دی جارہی ہے۔
اس سے قبل مارننگ شو کی معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں خوشخبری سُنائی تھی کہ وہ بھی حج کی ادائیگی کے لیے روانہ ہوگئی ہیں۔

معرکہ حق کی فتح تینوں افواج کی ہم آہنگی، جارحانہ فیصلہ سازی اور فیلڈ مارشل کی قیادت کا نتیجہ ہے، ائیر چیف
- 28 منٹ قبل

چیف آف دی ڈیفنس فورسز کے عہدے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جلد جاری ہو جائے گا، اعظم نذیر تارڑ
- 21 گھنٹے قبل
.webp&w=3840&q=75)
بنوں: میرانشاہ روڈ پر دہشت گردوں کا حملہ، اسسٹنٹ کمشنر شمالی وزیرستان سمیت 4 افراد شہید
- 17 منٹ قبل

ٹی وی ڈرامہ "جن کی شادی ان کی شادی" کی عوام میں مقبولیت بڑھ گئی
- 12 منٹ قبل

کراچی: گٹر کے مین ہول میں گرنے والے 3 سالہ بچے کی 14 گھنٹوں بعد لاش نکال لی گئی
- ایک دن قبل

پی ٹی آئی پارلیمنٹ پر کبھی حملہ آور نہیں ہوگی، ایوان اور جمہوریت کے لیے کام کرتے رہیں گے، گوہر خان
- 19 گھنٹے قبل

بھارت، سری لنکا کے سیلاب متاثرین کی راہ میں رکاوٹ ہے، دفتر خارجہ
- چند سیکنڈ قبل

وفاقی دارالحکومت اور راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ، جلسے، جلوسوں پر پابندی،نوٹیفکیشن جاری
- 20 گھنٹے قبل

آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر اوور 40 ٹی 20 ورلڈکپ جیت لیا
- 21 گھنٹے قبل

ملک میں جتنے بھی دہشتگردانہ حملے ہو رہے ہیں ان میں افغان ملوث ہیں،وزیر داخلہ
- ایک دن قبل

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمرایوب، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت 15 ملزمان کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم
- 40 منٹ قبل

عظمیٰ خان کو اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت مل گئی
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









.jpg&w=3840&q=75)




