فاسٹ باؤلرحارث رؤف نے ٹی 20 میں 100 تیز ترین وکٹیں لینے کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا
پاکستانی فاسٹ باؤلر حارث رؤف ٹی ٹوینٹی انٹرنیشنل میں تیز ترین 100 وکٹس لینے والے دنیا کے پہلے فاسٹ باؤلر بن گئے


فاسٹ باؤلرحارث رؤف کا ٹی ٹوینٹی میں 100 تیز ترین وکٹس لینے کا ریکارڈ قائم
پاکستانی فاسٹ باؤلر حارث رؤف ٹی ٹوینٹی انٹرنیشنل میں تیز ترین 100 وکٹس لینے والے دنیا کے پہلے فاسٹ باؤلر بن گئے۔
حالیہ جاری ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کے دوران پاکستان بمقابلہ کینیڈا کے میچ میں حارث رؤف نے 2 وکٹیں لے کر یہ ریکارڈ اپنے نام کیا۔ حارث رؤف نے 71 میچوں میں کارکردگی دکھا کر یہ ریکارڈ حاصل کیا۔
مجموعی طور پر حارث رؤف یہ ریکارڈ حاصل کرنے والے دنیا کے تیسرے بالر ہیں۔ حارث رؤف سے قبل افغانستان کے راشد خان 53 میچوں کے ساتھ پہلے نمبر پر، جبکہ سری لنکا کے وانندو حاسرنگا 63 میچوں میں 100 وکٹیں لے کر دوسرے نمبر پر ہیں ۔
تیس سالہ پاکستانی فاسٹ بالر حارث رؤف 100 وکٹیں لینے والے دوسرے پاکستانی بالر بن گئے ہیں ۔ اس سے قبل شاداب خان ٹی ٹوینٹی انٹرنیشنل میں 100 وکٹیں لینے والے پہلے کھلاڑی ہیں۔

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ کی روح پرور صداؤں کے ساتھ مناسکِ حج کا باقاعدہ آغاز آج ہو رہا ہے
- 2 گھنٹے قبل

موٹرویز پر نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس گاڑیوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک اضافہ
- 2 گھنٹے قبل
غزہ، امدادی مرکز کے قریب اسرائیلی فائرنگ سے 27 فلسطینی شہید
- 11 گھنٹے قبل
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسلادھار بارش، آندھی اور ژالہ باری کا امکان، الرٹ جاری
- ایک گھنٹہ قبل

ملیر جیل سے فرار ہونے والے قیدی کی ماں بیٹے کو لے کر واپس جیل پہنچ گئی
- 11 گھنٹے قبل

بجٹ پیش کرنےکیلئےقومی اسمبلی کااجلاس10جون کوطلب کر لیا گیا
- 11 گھنٹے قبل

پاکستانی وفد نے یو این سیکرٹری جنرل کے سامنے بھارت کا چہرہ بے نقاب کر دیا
- 2 گھنٹے قبل

ایران کے شہر سرباز میں 2 پاکستانیوں کو قتل کر دیا گیا
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاروں کے پُرجوش رجحان کے باعث زبردست تیزی
- 43 منٹ قبل

بھارت سن لے،امن کا حصول مذاکرات سے ہی ممکن ہے: بلاول بھٹو
- 12 گھنٹے قبل

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر آج پھر کرفیو نافذ
- ایک گھنٹہ قبل

امریکا کے آگے نہیں جھکیں گے، ایرانی صدر کا دو ٹوک موقف
- 2 گھنٹے قبل