ذرائع کے مطابق 16 جون کو شیڈولڈ پاکستان اور آئرلینڈ کے میچ میں بارش کے کافی زیادہ چانسز ہیں


قومی کرکٹ ٹیم نیو یارک سے فلوریڈا پہنچ گئی، جہاں 16 جون بروز اتوار آئرلینڈ کے ساتھ میچ ہو گا۔
پاکستانی ٹیم آج آرام کرنے کے بعد شام میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کرکٹ فار گڈ سرگرمی میں حصہ لے گی۔
پاکستان کا گروپ اے میں آخری میچ 16 جون کو فلوریڈا میں آئرلینڈ کے ساتھ کھیلا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق 16 جون کو شیڈولڈ پاکستان اور آئرلینڈ کے میچ میں بارش کے کافی زیادہ چانسز ہیں۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز نیو یارک میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان ٹیم نے ٹورنامنٹ کی پہلی فتح حاصل کی، پاکستانی کرکٹ ٹیم نے کینیڈا کو 7 وکٹوں سے شکست دی تھی۔
واضح رہے کہ پاکستان کے گروپ اے میں پہلے 2 میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، پہلا میچ امریکہ جبکہ دوسرا میچ بھارتی ٹیم نے 6 رنز سے ہرایا تھا۔

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 10 گھنٹے قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 13 گھنٹے قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 9 گھنٹے قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- ایک دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 4 گھنٹے قبل









