لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف جناح ہائوس حملہ کیس کے 3 مقدمات کی سماعت ہوئی


لاہور کی انسداد ہشتگردی گردی کی عدالت میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 3 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع کر دی ۔
ذرائع کے مطابق لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف جناح ہائوس حملہ کیس کے 3 مقدمات کی سماعت ہوئی ۔ عدالت میں بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر پیش ہوئے۔
انسداد دہشتگردی کی عدالت نے عمران خان کی 3 مقدمات میں عبوری میں 20 جون تک توسیع کر دی۔
علاوہ ازیں عدالت نے بانی پی ٹی آئی کو اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری یقینی بنانے کا حکم دیا ہے۔اس کےساتھ انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پراسیکیوشن سےمتعلقہ سماعت کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔
عدالت نے عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر سے آئندہ سماعت پر دلائل طلب کر لئے۔
بعد ازاں لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے عمران خان کی 3 مقدمات میں 20 جون تک ضمانت میں توسیع کرتے ہوئے کیس کی سماعت ملتوی کر دی۔

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 3 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 3 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 3 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 4 دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 3 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 3 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 2 دن قبل




