امریکی عدالت نے صدر بائیڈن کے بیٹے کو اسلحہ کیس میں مجرم قراردے دیا
ہنٹر بائیڈن نے نشے کی حالت میں اسلحہ خریدنے سے متعلق غلط بیانی کی، عدالت کے ریمارکس
شائع شدہ 7 months ago پر Jun 12th 2024, 12:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
امریکی عدالت میں صدر جوبائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کا اسلحے کے کیس میں جرم ثابت ہوگیا، امریکی تاریخ میں پہلی بار کسی صدر کے بیٹے کو مجرم قرار دیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ریاست ڈیلاویئر کی 12 اراکین پر مشتمل جیوری نے ہنٹر بائیڈن کو تینوں جرائم میں ملوث قرار دیتے ہوئے الزامات درست قرار دیے۔
جیوری نے ریمارکس دیے کہ ہنٹر بائیڈن نے نشے کی حالت میں اسلحہ خریدنے اور اس سے متعلق غلط بیانی کی۔
عدالت نے ہنٹر بائیڈن کو سزا سنانے کے لیے ابھی کسی تاریخ کا اعلان نہیں کیا تاہم امریکی میڈیا کے مطابق ہنٹر بائیڈن کو زیادہ سے زیادہ 25 برس قید اور ساڑھے سات لاکھ ڈالر جرمانے کی سزا ہوسکتی ہے۔
Advertisement
کرم : امن معاہدے کے باوجود سڑکیں اور راستے آمدوروفت کے لئے بند
- ایک گھنٹہ قبل
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز شدید مندی، پاکستانی روپیہ مستحکم
- 2 گھنٹے قبل
کیپ ٹاؤن ٹیسٹ، جنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
- 15 منٹ قبل
26 نومبر احتجاج پر درج 13 مقدمات میں 250 پی ٹی آئی کارکنان کی ضمانتیں منظور
- ایک گھنٹہ قبل
پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری کی اہلیہ انتقال کر گئیں
- 2 گھنٹے قبل
امریکا میں چھوٹا طیارہ تجارتی عمارت ٹکرا گیا، دو افراد ہلاک اور 18 زخمی
- ایک گھنٹہ قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات