600 روپے اضافے کے بعدفی تولہ سونا 2 لاکھ 41 ہزار 900 روپے کا ہوگیا

شائع شدہ ایک سال قبل پر جون 12 2024، 8:15 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 600 روپے کے اضافے کے بعد 2 لاکھ 41 ہزار 900 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 514 روپے بڑھنے سے 10 گرام سونے کی قیمت بھی 2 لاکھ 7 ہزار 390 روپے پر پہنچ گئی۔
انٹر نیشنل مارکیٹ میں 6 ڈالر اضافے سے فی اونس سونے کے نرخ 2 ہزار 313 ڈالر ہوگئے۔
دوسری طرف ملک بھر میں چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 750 روپے پر مستحکم رہی۔

سکیورٹی خدشات،انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی نے اپنے معائنہ کاروں کو ایران سے واپس بلا لیا
- 4 گھنٹے قبل
محکمہ وائلڈ لائف کا لائسنس کے بغیر شیر رکھنے والے شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن
- ایک گھنٹہ قبل

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
- 4 گھنٹے قبل

صدر ٹرمپ نے ٹیکس و اخراجات سے متعلق ’’بگ بیوٹی فل بل‘‘ پر دستخط کر دیئے
- 6 گھنٹے قبل

سی ٹی ڈی اور پنجاب پولیس کی مشترکہ کارروائی ، فتنۃ الہندوستان کے 5 دہشت گرد ہلاک
- ایک گھنٹہ قبل

کرنل شیر خان شہید کی 26ویں برسی پر عسکری قیادت کا خراج عقیدت
- 6 گھنٹے قبل

لکی مروت میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک
- 5 گھنٹے قبل

کراچی : زمین بوس عمارت میں ریسکیو آپریشن جاری، عورتوں اور بچوں سمیت 17 لاشیں نکال لی گئیں
- 6 گھنٹے قبل

ملک بھر میں9 محرم الحرام مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے، جلوس و مجالس کیلئے سکیورٹی ہائی الرٹ
- 5 گھنٹے قبل

محرم الحرام میں فنکار برادری کی جانب سے مجالس اور نذر و نیاز کا اہتمام
- 4 گھنٹے قبل

’’فنٹاسٹک فور‘‘ کے معروف اداکار جولیان میک موہن 56 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 3 گھنٹے قبل

جڑواں شہروں میں رات بھر موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری، رین ایمرجنسی نافذ
- 6 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات