Advertisement

فرانس میں قبل از وقت پارلیمانی انتخاب کی ووٹنگ جاری

فرانس کے انتخابات میں تارکینِ وطن مخالف آر این پارٹی آگے ہے جبکہ بائیں بازو کا بلاک دوسرے اور صدر میکرون کی اعتدال پسند جماعت تیسرے نمبر پر ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Jun 30th 2024, 6:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
فرانس میں قبل از وقت پارلیمانی انتخاب کی ووٹنگ جاری

فرانس میں قبل از وقت پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے ووٹنگ جاری ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانس میں انتخابات کے نتائج اقتدار انتہائی دائیں بازو کے حوالے کر سکتے ہیں، جس سے دوسری جنگ عظیم کے بعد فرانس میں پہلی انتہائی دائیں بازو کی حکومت کا آغاز ہو سکتا ہے۔

فرانس کے انتخابات میں تارکینِ وطن مخالف آر این پارٹی آگے ہے جبکہ بائیں بازو کا بلاک دوسرے اور صدر میکرون کی اعتدال پسند جماعت تیسرے نمبر پر ہے۔فرانس میں پارلیمانی انتخابات کا دوسرا مرحلہ 7 جولائی کو منعقد ہو گا۔

یاد رہے کہ یورپی یونین میں انتہائی دائیں بازو کی جماعت کی جیت سے فرانس میں قبل از وقت انتخابات ہو رہے ہیں۔

Advertisement
غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

غزہ میں اسرائیلی حملوں سے متاثرہ عمارت منہدم، 5 بچوں سمیت 16 افراد شہید

  • 2 دن قبل
پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار

  • 2 دن قبل
پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت

  • 16 گھنٹے قبل
مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار

  • ایک دن قبل
وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی

  • 20 گھنٹے قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا

  • 15 گھنٹے قبل
مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

مکہ معاہدے پر حملے کا جواب تینوں ممالک طے کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 دن قبل
اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

اسلامی تعاون تنظیم کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کے علاقے پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

  • 2 دن قبل
سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی

  • 21 گھنٹے قبل
نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ  کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان

  • 21 گھنٹے قبل
ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

ریڈ لائن کی شوٹنگ کا آغاز، ستارے سیٹ پر پہنچ گئے

  • 3 دن قبل
فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

فیلڈ مارشل کا قومی سلامتی و استحکام میں ٹیکنالوجی پر مبنی جدت کی اہمیت پر زور

  • 2 دن قبل
Advertisement