لاہور میں کوریئر آفس میں برطانیہ بھیجے گئے پارسل سے 185 گرام ہیروئن برآمد، حیات آباد پشاور میں 2 ملزمان سے 4.8 کلو چرس برآمد ہوئی

شائع شدہ 2 years ago پر Jul 6th 2024, 8:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور: اے این ایف کا منشیات سمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے،3کاروائیوں میں 13 کلو منشیات برآمدجبکہ 3 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔
لاہور میں کوریئر آفس میں برطانیہ بھیجے گئے پارسل سے 185 گرام ہیروئن برآمد، حیات آباد پشاور میں 2 ملزمان سے 4.8 کلو چرس برآمد ہوئی۔
آر سی ڈی روڈ حب میں گاڑی سے 8.4 کلو چرس برآمدہوئی، ملزم گرفتارکر لیا گیا، گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 12 hours ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 8 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 11 hours ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 12 hours ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 17 hours ago

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 7 hours ago

اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی
- 2 days ago

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 3 days ago

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 3 days ago

جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت
- a day ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- a day ago

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







