عالمی ریسلر جان سینا نے 2001 میں عالمی ریسلنگ کے میدان میں قدم رکھا ، انہوں نے 16 بار عالمی چیمپئین کا ٹائٹل جیتا


معروف عالمی ریسلر جان سینا نے ریسلنگ کے عالمی مقابلوں سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
16 بار ریسلنگ کی عالمی چیمپئین شپ جییتنے والے ریسلر جان سینا نے ٹورنٹو میں اپنے پرستاروں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اب ریسلنگ مقابلوں کے ایونٹ( ڈبلیو ڈبلیو ای) سے ریٹائر ہو رہے ہیں۔
ریسلر جان سینا نے اعلان کیا کہ 2025 میں لاس وگاس میں ہونے والا رسل مینیا کا ریسلنگ ایونٹ ان کے ریسنلگ کیرئیر کا آخری ایونٹ ہو گا۔
عالمی ریسلر جان سینا نے 2001 میں عالمی ریسلنگ کے میدان میں قدم رکھا۔ انہوں نے 16 بار عالمی چیمپئین کا ٹائٹل جیتا۔ 2015 میں جان سینا نے بطور ایکٹر ایکشن موویز میں قدم رکھا، جہاں انہوں نے ڈیڈیز ہوم، بلاکرز، پیس میکر اور دی سوسائڈ سکاڈ جیسی فلموں میں کام کیا۔

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 2 days ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 3 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- a day ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 days ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- a day ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 17 hours ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 days ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 days ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- 2 days ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 3 days ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- 2 days ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 17 hours ago








