Advertisement

ویرات کوہلی نے سوشل میڈیا پر نیا ریکارڈ بنا ڈالا ، انسٹا گرام کی ایک پوسٹ پر 2 کروڑ لائکس   

ایک سیلیبرٹی کی حیثیت سے جانے جانے والے بھارتی سابق کپتان ویرات کوہلی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک پوسٹ کی، جس کو اب تک 2 کروڑ سے زائد لائکس مل چکے ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر جولائی 9 2024، 12:54 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
ویرات کوہلی نے سوشل میڈیا پر  نیا ریکارڈ بنا ڈالا  ، انسٹا گرام کی ایک پوسٹ پر 2 کروڑ لائکس   

بھارتی مایہ ناز کھلاڑی ویرات کوہلی کا نیا ریکارڈ، انسٹا گرام کی ایک پوسٹ پر 2 کروڑ لائکس   

بھارتی مایہ ناز کھلاڑی ویرات کوہلی نے دنیائے کرکٹ سے تو خیر آباد کہہ دیا ، مگر سوشل میڈیا پر ایک نیا ریکارڈ قائم کر لیا ہے۔ 
ایک سیلیبرٹی کی حیثیت سے جانے جانے والے بھارتی سابق کپتان ویرات کوہلی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک پوسٹ کی، جس کو اب تک 2 کروڑ سے زائد لائکس مل چکے ہیں۔ 
بھارتی میڈیا کے مطابق کسی بھی بھارتی پوسٹ پر 2 کروڑ لائکس اب تک کے سب سے زیادہ لائکس ہیں۔ ا س سے قبل یہ ریکارڈ بالی وڈ اداکارہ کیارا ادوانی اور سدھارتھ ملہوترا کی شادی کے اعلان  کی خبر نے قائم کیا تھا۔

View this post on Instagram
 
A post shared by Virat Kohli (@virat.kohli)

بھارتی سابق کپتان ویرات کوہلی نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ سے بھارتی کرکٹ ٹیم کی ٹرافی کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی، اور اس لمحے کو اپنی زندگی کا سب سے خوبصورت لمحہ قرار دیا۔ 
ویرات کوہلی کے انسٹا گرام پر 271 ملین فالوورز ہیں، جو اس وقت کسی بھی کرکٹر کے انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوور شمار ہوتے ہیں۔

Advertisement
اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ

  • 4 دن قبل
لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

لام فیشن ویک تمام ترجلوے اور رنگینیاں بکھیرتا اختتام پذیر

  • 2 دن قبل
شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

شاہکار’دیوداس‘ اسٹیج پر پیش کیا جائے گا

  • 3 دن قبل
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • 20 گھنٹے قبل
ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

ایرانی صدر پزشکیان کا مکہ دفاعی معاہدے کے رکن ممالک پر علاقائی اتحاد کے لیے زور

  • 3 دن قبل
گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

گلوکارہ ماریہ میر نے لیجنڈ گائیک استاد حامد علی خاں کی شاگردی اختیار کر لی

  • 3 دن قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 8 گھنٹے قبل
بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا

  • 4 دن قبل
گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

گلوکار جبران راحیل کی عالمی سطح پر کامیابیاں، بطور پلے بیک سنگر بھی مداحوں کے دل جیت لیے

  • 2 دن قبل
نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

نوشکی: مسلح افرادکی گرلز ڈگری کالج میں فائرنگ، تین طالبات زخمی

  • 3 دن قبل
قومی اسمبلی میں تنازعہ کشمیر کے پرامن حل کے حق میں قرارداد منظور