پاک فوج اپنے تمام افسران اور جوانان کو برابری کی سطح پر رکھتی ہے، پاک فوج کے جوانان علاقائی سالمیت وحفاظت کے لیے جاں فشانی سے کام کرنے میں مشغول ہیں

شائع شدہ 2 years ago پر Jul 9th 2024, 1:11 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

پاک فوج نے مذہبی رواداری کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے ایک آفیسر کی ترقی کر دی۔
تفصیالت کے مطابق مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والے افسر جولئین معظم جیمز کی میجر جرنل کے عہدے پر ترقی ہو گئی۔
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے افسر جولئین معظم جیمزکو پاک فوج میں عہدے کی ترقی پر مبارک باد دی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاک فوج کا مذہبی رواداری اور پیشہ ورانہ سوچ کا حامل یہ قدم لائق تعریف ہے۔ پاک فوج اپنے تمام افسران اور جوانان کو برابری کی سطح پر رکھتی ہے۔ پاک فوج کے جوانان علاقائی سالمیت وحفاظت کے لیے جاں فشانی سے کام کرنے میں مشغول ہیں۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 13 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- a day ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 9 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 7 hours ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 10 hours ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






