اجلاس میں اہم ملکی امور پر غور کیا جائے گا، جن میں معیشت، سلامتی اور خارجہ پالیسی شامل ہیں


اسلام آباد: وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے، جس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کریں گے۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں اہم ملکی امور پر غور کیا جائے گا، جن میں معیشت، سلامتی اور خارجہ پالیسی شامل ہیں۔
تاہم یہ بھی امکان ہے کہ اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر پابندی کے معاملے پر بھی بحث ہوگی۔ وفاقی حکومت نے حال ہی میں پی ٹی آئی کو دہشت گرد تنظیموں سے تعلقات کے الزام میں کالعدم قرار دیا تھا۔
اس کے علاوہ اجلاس میں پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان، سابق صدر عارف علوی اور سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی پر بھی غور کیا جا سکتا ہے۔
یاد رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا منگل کو ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا تھا۔
.jpg&w=3840&q=75)
غزہ امن معاہدہ: امریکا، مصر، قطر اور ترکیہ نے دستخط کر دیے
- 11 hours ago

ہنزہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ
- 11 hours ago

شہباز شریف اور ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات، گرمجوش مصافحہ
- 12 hours ago

پنجاب کابینہ میں توسیع، رانا اقبال اور منشا بٹ نے حلف اٹھا لیا
- 13 hours ago

جے یو آئی اورن لیگ نے وزیراعلیٰ کے پی کا انتخاب غیرآئینی قرار دیدیا، عدالت جانے کا اعلان
- 12 hours ago

مریدکے میں دھرنا ختم، جھڑپوں میں ایس ایچ او شہید، متعدد ہلاکتیں
- 12 hours ago

جنوبی افریقہ میں المناک بس حادثہ، 40 افراد جاں بحْق،درجنوں زخمی
- 14 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
بھارت میں افسوس ناک واقعہ ، دوران میچ کرکٹر انتقال کر گیا
- 11 hours ago

افغانی جارحیت کے خلاف قربانیاں: 12 شہداء کی نماز جنازہ راولپنڈی میں ادا
- 12 hours ago

بابِ دوستی پر افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل بحال، تجارتی سرگرمیاں تاحال معطل
- 9 hours ago

غزہ امن سمٹ اور ٹرمپ کی مصر موجودگی کے دوران قاہرہ میں پراسرار دھماکہ،تحقیقات شروع
- 12 hours ago

اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی "تاریخ ساز لمحہ ہے ، ٹرمپ
- 13 hours ago