ابوظہبی : پاکستان سپر لیگ کے 23ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے اپنے مدمقابل لاہور قلندرز کو 18 رنز سے شکست دیدی ہے۔

پاکستان سر لیگ 6 کا 23 واں میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور لاہور قلندر کے درمیان کھیلا گیا، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو جیتنے کیلئے 159 رنز کا ٹارگٹ دیا تھا، لاہور قلندرزکی ٹیم 159 رنز کے تعاقب میں 140 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی ہے۔
لاہور قلندرز کی طرف سے ٹِم ڈیوڈ 46 رنز بنا کر نمایاں رہے ہیں ، کوئٹہ گلیڈٰی ایٹرز کے عثمان شنواری اور خرم شہزاد نے 3،3 شکار کیے ہیں ۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی طرف سے جیک ویدرالڈ 48 رنز بنا کر نمایاں رہے جبکہ سرفراز احمد نے ناٹ آؤٹ 34 رنز، اعظم خان نے 33 رنز بنائے تھے۔لاہور قلندرز کے جیمز فالکنر 3 وکٹیں لے کر سرفہرست رہے ۔
قبل ازیں لاہور قلندرز نے ٹاس جیت کر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف باؤلنگ کا فیصلہ تھا۔

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- 2 hours ago

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- 4 hours ago

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- a day ago

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے
- a day ago

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 4 hours ago

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- a day ago

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- 5 hours ago

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی
- a day ago

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا
- a day ago

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- 5 hours ago

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد
- a day ago
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد
- a day ago




