Advertisement
پاکستان

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان

لاہور : حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 13 پیسے اضافہ کردیا، وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Jun 16th 2021, 12:27 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  پٹرول کی قیمت میں 2روپے 13پیسے  فی لٹر اضافہ کر دیا گیا۔پٹرول کی نئی قیمت 110روپے 69 پیسے فی لٹر ہوگئی  ۔ہائی سپیڈ   ڈیزل کی قیمت میں  1روپیہ 79پیسےفی لٹر اضافہ ہو گیا۔مٹی کا تیل  1روپیہ89پیسے اور لائٹ ڈیزل 2روپے3پیسے مہنگا ہو گیا۔

نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12بجے سے ہوگا۔ وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

گزشتہ روز  اوگرا کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی گئی  تھی، جس میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 4 روپے 20 پیسے تک اضافے کی تجویز دی گئی تھی۔ذرائع کے مطابق  اوگرا نے ہائی سپیڈ ڈیزل 3 روپے 50 پیسے تک اضافے  کی تجویز دی تھی۔

اس سے قبل30 مئی کو حکومت نے ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 36 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز مسترد کردی تھی ۔

یاد رہے کہ 17مئی 2021 کو حکومت نے  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا تھا۔وزیر اعظم نے قیمتوں میں اضافے کی تجویز مسترد کر دی تھی۔

Advertisement
پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

پاکستان نےافغانستان سے آنے والے تمام ڈرونز مار گرائے

  • ایک دن قبل
پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، 5 سے زائدافراد کے اجتماع پرپابندی عائد

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل بڑی کمی

  • ایک دن قبل
نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن

  • 5 گھنٹے قبل
سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

سیالکوٹ چیمبرکے انتخابات، پی ٹی آئی کینیڈا کی اوورسیز بزنس کمیونٹی کا نو منتخب عہدیداران کوکامیابی پر مبارک باد

  • ایک دن قبل
پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

پاکستان نےلیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کومکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا

  • ایک دن قبل
بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار

  • ایک دن قبل
اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا

  • 3 گھنٹے قبل
مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے

  • 5 گھنٹے قبل
پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • 3 گھنٹے قبل
ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال

  • ایک گھنٹہ قبل
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے

  • ایک دن قبل
Advertisement