انسداد دہشت گردی عدالت نے رؤف حسن کا روزانہ کی بنیاد پرمیڈکل چیک اپ کرانے کی ہدایت بھی کی۔ انسداددِہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سِپرا نے رؤف حسن کے ریمانڈ کا حکمنامہ جاری کیا


انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کو 2 دن کے جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا۔
انسداد دِہشتگردی عدالت اسلام آباد نے حکم نامے میں کہا کہ تفتیش کے لیے رؤف حسن کے پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی، پراسیکیوٹر کے مطابق شریک ملزم نے نیٹ ورک کا انکشاف کیاجس پر تفتیش کرنی ہے۔
اےٹی سی نے کہا کہ شریک ملزم کے بیان کی روشنی میں رؤف حسن کو مقدمہ میں نامزد کیا گیا، شریک ملزم نے نیٹ ورک کے حوالے سے تفتیش میں انکشاف کیا، بارود مہیا کرنے والے نیٹ ورک کے حوالے سے تفتیش ابھی کرنی ہے۔
انسداد دہشت گردی عدالت نے رؤف حسن کا روزانہ کی بنیاد پرمیڈکل چیک اپ کرانے کی ہدایت بھی کی۔ انسداددِہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سِپرا نے رؤف حسن کے ریمانڈ کا حکمنامہ جاری کیا
واضح رہے کہ اےٹی سی کہا کہ دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکیاجاتا، رؤف حسن کو 2 اگست کو عدالت پیش کیاجائے۔

لاہور: لام فیشن ویک کا آغاز، شوبز ستاروں کی ماڈلز کے ہمراہ ریمپ پر واک
- 2 days ago

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں فلسطینیوں کے حملہ، 2 اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 زخمی
- 3 days ago

نوجوان برآمدات کے ذریعے ملکی معیشت میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں، شعیب ایوب بٹالوی
- 2 days ago

آر فور اور یورپی ممالک کا علاقائی تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات پر زور
- 2 days ago

نئے صوبوں کا قیام اور گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، ابراہیم حسن مراد
- 3 days ago

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود میں اضافہ
- 4 hours ago

پاکستان نے زلمے خلیل زاد کے بے بنیاد اور گمراہ کن الزامات کو مسترد کردیا
- 2 days ago

پی سی بی نےسری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم کپتان، 3 نئے کھلاڑی شامل
- 2 days ago

پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اچانک بڑی کمی
- 3 days ago

بھارتی سکیورٹی فورس نے سرکریک سے 4 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتارکرلیا
- an hour ago

پیٹرول پمپ ملازم تشدد کیس:عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم
- 2 days ago

سابق آرمی چیف جنرل (ر) عبد الوحید کاکڑ انتقال کرگئے
- 5 hours ago







