ریاست پاکستان کا گمشدہ افراد کے خاندانوں کو گرانٹ کے طور پر 50 لاکھ روپےدینے کا فیصلہ
▪️ریاست "گمشدہ افراد" کی ذمہ دار نہیں لیکن متاثرہ خاندانوں کے دکھ میں ہر حال میں شریک ہے ، درناک الزامات کے باوجود ریاست اور اداروں کا ایک مُخلص قابل تحسین اقد ام ہے


ریاست کا غیر معمولی اور تاریخی فیصلہ ریاست نے پانچ سال سے زیادہ عرصے والے "گمشدہ افراد" کے خاندانوں کے دکھ میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا ۔
تفصیلات کے مطابق مسنگ پرسنز کے ہر خاندان کی معاشی مشکلات کو دور کرنے کے لیے گرانٹ کے طور پر 50 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔
ریاست پاکستان کی جانب سے یہ متاثرہ فیملیز کی مشکلات کو دور کرنے کے اور ان کے غم میں شریک ہونے کی ایک کوشش ہے ۔
ریاست گمشدہ افراد کے بارے میں اتنا جانتی ہے کہ "گمشدہ افراد" کے پیچھے متعدد اور پیچیدہ وجوہات ہیں، بلاشبہ حکومت پاکستان ویلفیئر کی ایک اعلیٰ مثال قائم کر دی ۔
یہ بھی پڑھیں : ریاست پاکستان پروپیگنڈہ کا شکار بھی لیکن عوام سے پیار بھی۔
▪️ریاست "گمشدہ افراد" کی ذمہ دار نہیں لیکن متاثرہ خاندانوں کے دکھ میں ہر حال میں شریک ہے ، درناک الزامات کے باوجود ریاست اور اداروں کا ایک مُخلص قابل تحسین اقد ام ہے ۔
پاکستان میں ہر شہری کی زندگی کا تقدس اور تحفظ اہم ہے، اور ریاست اس مقدس اقدام کو یقینی بنانے کی ذمہ دار نبھا رہی ہے ۔ پاکستان نے مسنگ پرسنز کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے سخت اقدامات کیے ہیں ۔
واضح رہے کہ ریاست تمام وسائل کا استعمال کرتے ہوئے مسنگ پرسنز کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے پرعزم ہے ، حکومت پاکستان مسنگ پرسنز کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے قانونی اور حفاظتی اقدامات کو مزید مضبوط کر رہی ہے ۔
یا درہے کہ اس عزم کے اظہار میں حکومت پاکستان"نینشل کانسنس اینڈ لیگل ریزولوشن" کا احسن اقدام ہے ۔

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 10 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کے لیے سیز فائر کا اعلان
- 9 hours ago

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 10 hours ago

مہمند میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، ٹی ٹی پی کے 30 دہشتگرد ہلاک
- 9 hours ago

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 10 hours ago

لاہور سے مریدکے تک احتجاج: پولیس نے 253 افراد گرفتار کرلیے
- 12 hours ago

افغان طالبان کے حملے ناکام، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، 50 دہشتگرد ہلاک
- 10 hours ago

صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو
- 10 hours ago

9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی کی بریت لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
- 12 hours ago

بھارتی اداکار پنکج دھیر کینسر کے باعث 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 12 hours ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ، 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور
- 12 hours ago

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو لانچ ہوگا
- 11 hours ago