فیصل آبا د : منصورہ آباد میں معمولی تلخ کلامی پر فائرنگ سے دو افراد جاں بحق جبکہ چار زخمی ہو گئے ۔

شائع شدہ 6 years ago پر Jan 25th 2021, 1:08 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق فیصل آبا د کے علاقے منصورہ آباد میں ہیر ڈریسر کی دوکان پر معمولی تلخ کلامی پر جھگڑا ہوا جو فائرنگ تک پہنچ گیا،فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد راشد اور بلال جاں بحق ہو گئے ۔
جبکہ ساجد، وسیم شعیب اور سلیمان فائرنگ سے شدید زخمی ہوئے جنہیں الائیڈ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ واقعے کے بعد پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور ، مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دیں۔

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 3 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 دن قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 3 دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 2 دن قبل

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 16 گھنٹے قبل

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 دن قبل

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 21 گھنٹے قبل
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 16 گھنٹے قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 دن قبل

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 19 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات








