ترمیمی بل 2024 سے ابہام کا خاتمہ ہوگا ، مخصوص نشستوں کے حوالے سے زیادہ وضاحت آئے گی، بلال اظہر کیانی
ایک سوال کے جواب میں بلال اظہر کیانی نے کہا کہ قومی اسمبلی نے بل کی منظوری دے دی ہے اور حکومت اس ضروری بل کی حمایت کرنے پر قانون سازوں کی مشکور ہے


پائیدار ترقی اہداف کے حوالے سے قومی پارلیمانی ٹاسک فورس کے کنونیر بلا ل اظہر کیانی نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی سے منظور ہونے والے انتخابات دوسرے ترمیمی بل 2024 سے ابہام کا خاتمہ ہوگا اور مخصوص نشستوں کے حوالے سے زیادہ وضاحت آئے گی۔
اسلام آباد میں قومی اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کیس میں فریق نہیں تھی مگر اسے ریلیف دیا گیا۔
ایک سوال کے جواب میں بلال اظہر کیانی نے کہا کہ قومی اسمبلی نے بل کی منظوری دے دی ہے اور حکومت اس ضروری بل کی حمایت کرنے پر قانون سازوں کی مشکور ہے۔
انہوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ سینیٹ بھی اس بل کی منظوری دے گی جس کے بعد یہ قانون بن جائے گا۔

پاکستان، ترکیے،قطر اور انڈونیشیا نے دفاعی صنعتی تعاون کے معاہدے پر دستخط کردیے
- 2 days ago

پاکستان اورمالدیپ کا دوطرفہ تجارت کا حجم ایک کروڑ تیس لاکھ ڈالر سے بڑھا کر بیس کروڑ ڈالرتک لے جانے پراتفاق
- 2 days ago

آیوڈین کی کمی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
- 2 days ago

پاکستان کسٹمز نے سکھر بیراج پر اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی
- 3 days ago

سہ ملکی ون ڈے سیریز: پاکستان نے انگلینڈکو 87 رنز سے شکست دیدی
- 3 days ago

پاکستان میں مہنگائی: آئی ایم ایف کے بعد ورلڈ بینک نے بھی مہنگائی بڑھنے سے خبردار کردیا
- 19 hours ago
اوپن اے آئی نے اے آئی ماڈلز کی جانب سے اپنی مانیٹرنگ خود ڈس ایبل کرنیکا انکشاف کیا ہے
- 2 days ago

ملتان میں یتیم بچےکو کار سے کچلنے والا مرکزی ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک
- 2 days ago

بالی وڈ سپر اسٹار امیتابھ بچن نے سوشل میڈیا سے دور ہونے کی وجہ بتادی
- 19 hours ago

مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے
- 3 days ago

پاکستان اوریورپی یونین کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق
- 18 hours ago

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے انگلینڈ کوتاریخی شکست دے دی
- 13 hours ago







.jpeg&w=3840&q=75)