ابوظبی: پی ایس ایل 6 کے 25ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 184 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 6 کے 25ویں میچ میں ملتان سلطانز نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 183 رنز بنائے اور گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 184 رنز کا ہدف دیا ہے۔
ملتان سلطانز کی جانب سے شان مسعود نے 73 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور کپتان محمد رضوان 21 رنز بنا کر آوٹ ہوگئے،جانسن چارلس 24 گیندوں پر 47 رنز کی اننگز کھیلی، خوشدل شاہ 20 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے خرم شہزاد نے دو وکٹیں حاصل کیں جبکہ حمد نواز، ظاہر خان اور حسان خان نے ایک، ایک وکٹ حاصل کرسکے۔
اس سے قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نےملتان سلطانز کو ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم میں ایک تبدیلی کی گئی ہے، ظہور خان کی جگہ ظاہر خان کو شامل کیا گیا ہے۔ملتان سلطانز نے بھی ایک تبدیلی کرتے ہوئے شیرمین ہٹمائر کی جگہ جانسن چارلس کو شامل کیا ہے۔

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 3 گھنٹے قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 گھنٹے قبل

نئے صوبوں کی تعداد پر بحث ہونی چاہیے، صدر ینگ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن
- ایک دن قبل

اسٹیج اداکار عابد چارلی کا سرکاری سطح پرعلاج شروع، میڈیکل بورڈ بنا دیا گیا
- ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 گھنٹے قبل

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی بولرز رینکنگ: ابرار احمد پہلی بار نمبر ون بولر بن گئے
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 21 گھنٹے قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- ایک گھنٹہ قبل

ٹرمپ کا شی جن پنگ کا غیر معمولی استقبال
- ایک دن قبل

بہاولپور:اپنے باپ کو زہر دینےکیلئے اے آئی سے طریقہ پوچھنے والا 17 سال کا نوجوان گرفتار
- 2 دن قبل

پانچواں روز: ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- ایک دن قبل

مسلم لیگ (ن) کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب ہوگئے
- ایک دن قبل







