نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے جدہ میں او آئی سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کی

شائع شدہ 2 years ago پر Aug 9th 2024, 4:31 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار جدہ سے وطن واپس روانہ ہو گئے۔
جمعرات کو دفتر خارجہ کے مطابق ہوائی اڈے پر سعودی وزارت خارجہ کے وزیر مندوبین فرید الخزیم، سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق اور جدہ میں پاکستان کے قونصل جنرل خالد مجید نے انہیں الوداع کیا۔
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے جدہ میں او آئی سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کی اور اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے بعض رکن ممالک کے ہم منصب سے ملاقات کی جس میں مقبوضہ فلسطینی علاقے بالخصوص غزہ اور مشرق وسطی کی علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 19 گھنٹے قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 15 گھنٹے قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 20 گھنٹے قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 17 گھنٹے قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 4 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 14 گھنٹے قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




