اسرائیل موجودہ جنگ کے خاتمے کے بعد غزہ پٹی کا انتظام سنبھالنا چاہتا ہے,اسرائیل خطے میں حماس سمیت ایران کے تمام اتحادیوں سے جنگ لڑرہا ہے،علاقائی جنگ چھڑنےکے انتہائی سنگین نتائج برآمد ہوں گے تاہم ہم لڑنے کے لیے تیار ہیں
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اعتراف کیا ہے حماس کی عسکری صلاحیت کا اندازہ لگانے میں غلطی ہوئی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے غزہ جنگ کا مقصد حماس کی انتظامی اور عسکری صلاحیتوں کو مکمل طور پر تباہ کرنا ہے، ایسی فتح چاہتے ہیں کہ آئندہ حماس حکومتی انتظام سنبھالنے کے قابل ہو اور نہ اسرائیل کے لیےخطرہ بنے، غزہ جنگ کا مستقبل قریب میں خاتمے کا کوئی امکان نہیں۔
اسرائیل موجودہ جنگ کے خاتمے کے بعد غزہ پٹی کا انتظام سنبھالنا چاہتا ہے,اسرائیل خطے میں حماس سمیت ایران کے تمام اتحادیوں سے جنگ لڑرہا ہے،علاقائی جنگ چھڑنےکے انتہائی سنگین نتائج برآمد ہوں گے تاہم ہم لڑنے کے لیے تیار ہیں.
نیتن یاہو نے کہا اسرائیل کے پرامن مستقبل اور سلامتی کی خاطر بطور وزیراعظم کام کرتا رہوں گا، غزہ جنگ کے خاتمے کے بعد 7 اکتوبر 2023 کے واقعات کی تحقیقات کے لیے آزاد کمیشن تشکیل دیا جائے گا،مجھ سمیت تمام ذمہ داران کمیشن کے سامنے پیش ہونے کے پابند ہوں گے ۔
آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے بنگلہ دیشی افواج کے پرنسپل اسٹاف افسر سے ملاقات
- 13 گھنٹے قبل
عالمی بینک کا پاکستان کو کنٹری پارٹنر شپ فریم ورک کے تحت 20 ارب ڈالر دینے کا وعدہ
- 8 منٹ قبل
14 آئی پی پیز کے ساتھ نظرثانی معاہدوں کی منظوری
- 13 گھنٹے قبل
وزیر اعظم کا پی آئی اے کی پیرس پرواز کے اشتہار کی تحقیقات کا حکم
- 13 گھنٹے قبل
لاس اینجلس میں لگی خطرناک آگ میں تیز ہواؤں کے باعث مزید اضافے کا خدشہ
- 14 گھنٹے قبل
صوبوں کو وفاق کیساتھ ملکر درپیش چیلنجز کو حل کرنا ہو گا، وزیر اعظم
- 21 گھنٹے قبل
ملک میں سونےکی قیمت میں کمی
- 14 گھنٹے قبل
توشہ خانہ ٹو کیس:بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل
- 21 گھنٹے قبل
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی منظوری ، سائلین گھر بیٹھے کیسز کی معلومات حاصل کر سکیں گے
- 21 گھنٹے قبل
جنوبی کوریا کے سابق یون سک یول مارشل لاء کی ناکام کوشش کے الزام میں گرفتار
- ایک منٹ قبل
ہماری پالیسی صرف اور صرف پاکستان ہے،چیف آف آرمی سٹاف
- 14 گھنٹے قبل
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 خوارج جہنم واصل
- 16 منٹ قبل