Advertisement
تجارت

خیبرپختونخوا بجٹ 2021-22، گاڑیوں کی رجسڑیشن فیس ایک روپیہ کرنے کا فیصلہ

پشاور : خیبرپختونخوا کی حکومت نے 2021-22 کے بجٹ میں عوام کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس صرف ایک روپیہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر جون 19 2021، 7:29 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے سال 22-2021 کیلئے صوبے کا 1118.3 ارب روپے کا بجٹ پیش کیا ہے۔ جس میں حکومت نے عوام کوریلیف دیتے ہوئے بڑا اعلان کیا ہے جس کے مطابق آئندہ مالی سال صوبے میں گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس صرف ایک روپے ہوگی۔

دوسری جانب کے پی کے حکومت نے کم از کم مزدور کی اجرت 21 ہزار روپے کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔بجٹ میں  تنخواہوں اورپنشن کےلیے 6ارب روپے سےزائدمختص کئےگئے ہیں، جبکہ صحت کارڈکےلیے  23ارب روپےمختص کئے گئے ہیں  ۔ صحت کارڈکے23ارب روپےمیں سے1ارب جگرکی پیوندکاری کےلیے دئیےجائیں گے ۔   صوبائی بجٹ میں ترقیاتی کاموں کےلیے371ارب روپےمختص کئے گئے ہیں۔

 محکمہ خزانہ کے مطابق  371 ارب روپےکےسالانہ ترقیاتی پروگرام میں سے100ارب روپے قبائلی اضلاع کودئیےجائینگے۔

صوبائی حکومت نےبجٹ کوڈویلپمنٹ پلس بجٹ قراردیاہے۔ ذرائع محکمہ خزانہ کے مطابق   ترقیاتی بجٹ میں سب سےزیادہ37ارب روپےروڈسیکٹرکےلیے مختص کئے گئےہیں جبکہ ہزارہ اورملاکنڈکےسیاحتی مقامات کےسڑکوں کےلیے3ارب روپے روپےمختص کرنےکی تجویز زیر غور ہے ۔صوبائی بجٹ میں   خواجہ سراؤں کےلیے 50کروڑکی انڈومنٹ فنڈکےقیام کی تجویزدی گئی ہے۔

 

Advertisement
اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

  • 6 days ago
پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

  • 12 hours ago
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

  • 4 days ago
دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

  • 13 hours ago
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

  • 4 days ago
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 11 hours ago
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

  • 4 days ago
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

  • 4 days ago
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 6 days ago
وزیراعظم کی ہدایت پر  پیٹرول کی مد میں 15 روپے  فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

  • 4 days ago
گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

  • 12 hours ago
فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

  • 13 hours ago
Advertisement