Advertisement

سیکیورٹی فورسز کی وادی تیرہ میں کامیاب کارروائیوں میں 12 خوارجی دہشتگرد جہنم واصل

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک دہشتگردی کے خلاف جنگ ایسے ہی جاری رہے گی

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر اگست 31 2024، 1:07 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
سیکیورٹی فورسز کی وادی تیرہ میں کامیاب کارروائیوں میں 12 خوارجی دہشتگرد جہنم واصل

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی وادی تیرہ میں کامیاب کارروائیوں میں 12 خوارجی دہشتگرد جہنم واصل ہو گئے ۔ 

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک دہشتگردی کے خلاف جنگ ایسے ہی جاری رہے گی ۔ 

واضح رہے کہ آئی ایس پی آر کے مطا بق 12 دہشتگرد جہنم واصل جبکہ 14 شدید زخمی ہیں ۔ 

Advertisement
رجحانات
Advertisement